معبدالجہنی ایک صحابی سے،رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،علم،عمل سےبہترہے،تمام امور میں اعتدال مستحسن ہے،دین قطع وبریداورغلوکےدرمیان ہے،اورنیکی
دوبرائیوں کےدرمیان ہے جسےصرف اللہ کےفضل وکرم سے حاصل کیاجاسکتاہےاورگھوڑے کاالف ہوجانابدترین سواری ہے، ابونعیم نےذکرکیاہے۔