/ Wednesday, 01 May,2024

سراج الدین بن عثمان حنفی نقشبندی ڈیروی

یوم وصال

26 ربيع الأول 1333

ہجری کے اعتبار سے 36 سال عمر پائی

یوم پیدائش

15 محرم الحرام 1297

محترم صالح سراج الدین بن عثمان حنفی نقشبندی ڈیروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اخی سراج کے نام سے مشہور تھے اور شیخ نطام الدین اولیاء کے جلیل القدر خلفاء میں سے تھے، خواجہ نظام الدین کے مریدوں میں آپ اور شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی کے دونوں سلسلے بہت مشہور ہیں، عین جوانی کے وقت جبکہ آپ کی داڑھی کے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں