عالم و عامل، فقیہہ کامل تھے علمِ حدیث و تفسیر میں بڑے معروف تھے، آپ نے تفسیر فتح الرحمان کے نام سے قرآن پاک کا اُردو (ہندی) ترجمہ بڑی فصاحت و بلاغت سے کیا تھا یہ تفسیر اُردو کی ابتدائی تفسیروں میں سے ہے جو بہت مقبول و محبوب خاص و عام ہوئی۔
آپ کی وفات ۲۴۲ھ میں ہوئی۔
جناب عبد قادر آنکہ علمش ولی منظور گو سال وصالش ۱۲۴۲ھ
|
|
چومہ روشن شد از مہ تابہ ماہی دوبارہ جوز منظور الٰہی ۱۲۴۲ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)