26 Oct مولانا ابو الفتح کانی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 592 سال مہینہ تاریخ مولانا ابو الفتح کانی (تذکرہ / سوانح) مولانا ابو الفتح کانی: عالمِ عامل،عارف کامل،متبع السنۃ،قامع البدعۃ، مرید شیخ محمد چشتی و شیخ محمد مراد منو نقشبندی کے تھے،عمر نہایت افادہ و افاضہ اور احتیاط وحسن سلوک میں بسر کر کے ۱۱۴۹ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء