آپ حضرت خواجہ نظام الدین ابن خواجہ گنجشکر کے فرزند تھے حضرت سلطان المشائخ کے مرید تھے۔ حضرت اقدس آپکوبہت چاہتے تھے اور بڑی توجہ سے انکی تربیّت فرمائی۔ وفات کے بعد حضرت سلطان المشائخ کے روضہ کے پائنتی کی طرف دفن ہوئے۔ رحمۃ اللہ علیہ۔
(اقتباس الانوار)