/ Thursday, 25 April,2024

مرجع الفضلاء والا کا بر حضرت مولانا حافظ محمد جمال الدین

   ملتانی قدس سرہ           تاج الاصفیاء امام الاولیاء حضرت مولانا حافظ محمد جمال الدین بن محمد یوسف ابن حافظ عبد الرشید ( قدست اسرارہم ) تقریباً ۱۱۶۰ھ/۱۷۴۷ء میں ملتان شریف میں پیدا ہوئے[1] اپنے دور کے اجلہ فضلاء سے علوم دفنون کی تحصیل کی ۔ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں