07 Sep مولانا حجتہ الدین ملتانی رحمتہ اللہ علیہ 2015-09-07 علمائے اسلام متفرق 604 سال مہینہ تاریخ مولانا حجتہ الدین ملتانی رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) علوم بسیار اور فضائل بے شمار کے ساتھ آراستہ تھے طبقہ خواجگان چشت قدس اللہ ارواحہم کے مشائخ کا شجرہ نہایت فصاحت و بلاغت کے ساتھ عربی زبان میں نظم کیا۔ تجویزوآراء