آپ بلند پایۂ محدثین اور معروف مفسرین میں شمار ہوتے تھے نصف جلالین شریف آپ کی تالیف ہے(یاد رہے کہ تفسیر جلالین دو بزرگوں جن کے نام جلال الدین تھے تالیف کی تھی)
آپ کی وفات ۸۶۴ھ میں ہوئی۔
چوں جلال الدین شہِ اہل جلال آفتاب نقر تاریخش بگو
|
|
کرد رحلت ازفنائے سوئے بقا ہم جلال الدین امیر مجتبیٰ
|
(خزینۃ الاصفیاء)