مولانا خواجہ شمس الدین پاک کاشمیری: اعلم علمائے دہر اور مرجع فضلائے عصر تھے۔مزار حیدر کے زمانہ میں بسبب حق گوئی کے علماء کے درمیان ممتاز تھے،اکثر علماء سے بحر و مناظرہ میں گلبہ حاصل کیا ور بہ ولایت خواجہ داؤد طوسی کے جو آپ کے شاگردوں میں سے تھے حضرت مخدوم کی خدمت میں پہنچے اور ان سے طریقت کو حاصل کیا،بعد شہادت میرز[1]حیدر کے حرمین شریفین کو تشریف لے گئے اور وہیں وفات پائی۔
1۔ مرزا حیدر بن حسن چغنائی،گورگانی(مصنف تاریخ رشیدی،فارسی )حاکم کثیر ۹۵۷۔ ۹۸۸ھ میں عیدہ افراد نے دھوکہ سے قتل کردیا نزہت الخواطر(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)