علاقہ مدھونبی دربھنگہ، موضع حیات پور میں پیدا ہوئے،درس نظامیہ کی تکمیل مدرسہ مطلع العلوم بنارس میں کی،مولانا عبد الرحمٰن ساکن ناصری گنج ضلع آرہ کے مخصوص
شاگرد تھے مولانا بنارس المتوفی ۱۳۱۳ھ کے مرید تھے،۔۔۔ مولانا جمال الدین حضرت مولانا شاہ عبد الکافی ناردی الہ آبادی کے مرید تھے، عمر کا زیادہ حصہ مدھونبی
میں گذارا،اولاً مدرسہ احمدیہ مدھونبی کی بنا ڈالی اور اس ہیں مدرس اول ہوئے،بعدہٗ مدھونبی ہائی اسکول میں ہیڈ مولوی ہوئے، وہاں سے سبکدرشی پر مدرسہ حمیدیہ
دربھنگہ میں مدرسی کی،۲۷؍اگست ۱۹۲۹ھ کو بمقام مدھونبی دمر ساٹھ سال فوت ہوئے، دبین،صاحب تصانیف،مناظر مدرس، عالم تھے۔
(مرسلہ مولانا محمد ابراہیم فریدی)