خلفاء کرام  

علامہ عبد الحکیم شرف قادری

شرف ملت حضرت علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری، لاہور علیہ الرحمۃ  میدانِ تحریر و تدریس کے شاہسوار حضرت علامہ محمد عبدالحکیم شرف قادری بن مولانا اللہ دتہ بن نواز بخش ۱۳۶۴ھ/ ۱۹۴۴ء میں بمقام مرزا پور ضلع ہوشیار پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد ایک متقی اور پابند شریعت بزرگ ہیں۔ حضور پرنور سیّد عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق اور اولیاء کرام سے محبت ان کے افعال اور اعمال میں نمایاں دیکھی جاسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی اولاد کی صحیح ت...

خطیب اعظم مولانا محمد توصیف رضا قادری بریلوی

صدر ‘‘جمیعۃ العوام’’۔۔ سودا گران بریلی شریف ولادت جانشین ریحان ملت خطیب اعظم، سیاح ایشیا مولانا محمد توصیف رضا قادری رضوی بن قائد اعظم ریحان ملت مولانا ریحان رضا بن مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن امام احمد رضا فاضل بریلوی پرانا شہر بریلی (ننہال میں) میں ۱۵؍جون ۱۹۶۲ء کو پیداہوئے اور قال اللہ وقال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صدا میں پرورش ہوئی۔ کچھ ایام وہاں رہ کر محلہ ...