07 Sep مولانا قاضی پائلی رحمتہ اللہ علیہ 2015-09-07 علمائے اسلام متفرق 509 سال مہینہ تاریخ مولانا قاضی پائلی رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) علم وافی اور فضل کامل رکھتے اور زہد و ورع میں اپنا نظیر نہ رکھتے تھے۔ عشق مغرط اور رقص و بکا ذوق تمام کے ساتھ موصوف تھے۔ تجویزوآراء