آپ بڑے عالی ہمت بزرگ تھے آداب شریعت اور مقامات طریقت کی حفاظت کرتے تھے علوم ظاہری اور باطنی میں طاق تھے۔ ترک و تجرید میں معروف تھے صرف و نحو فقہ و حدیث اور تفسیر کے علاوہ منطق معقولات و معانی میں یدطویٰ رکھتے تھے مختصر معانی اور مطوّل آپ کی مشہور تصانیف ہیں آپ ۸۰۸ھ میں فوت ہوئے تھے۔
جناب شیخ سعدالدین اسعد جو جستم سالِ ترحیلش ز ہاتف
|
|
کہ بود او عالم و عامل بہشتی ندا آمد بگو کامل بہشتی ۸۰۸ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)