موسیٰ بن ابوعائشہ ایک آدمی کےواسطےسےایک اورآدمی سے،ایک آدمی نے اپنے مکان کےاوپر والی چھت پربیٹھ کرقرأت کی،اورپھراونچی آوازمیں اس نے
"الیس ذالک بقادر علٰی ان یحیی الموتیٰ"اورکہا"سبحانک وبلیٰ" جب ان سےاس بارے میں پوچھاگیا،توجواب دیا،کہ انہوں نےرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سےاس طرح سُنا،ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔