/ Thursday, 02 May,2024

صدر المفتین مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بستوی

مفتی مرکزی دارلافتاء ۸۲۔ سود اگران بریلی شریف ولادت فقیہہ اہلسنت مولانا مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بن قاضی زکی الرحمٰن بن احمد اللہ عرف بیر علی بن محمد بخش موضع جسجوا قاضی (جگجوا) تحصیل ڈمر یا گنج برگنہ رسولپور ضلع بستی میں یکم جولائی ۱۹۳۶ء کو پیدا ہوئے۔ والدین کی شفقتوں کے ساتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں