حضرت مولانا غلام رسول داجلی
شیخ الفقہ والادب حضرت مولانا غلام رسول داجلی شاگرد رشید مولانا امام بخش جام پوری (ثانی سیبویہ) رحمۃ اللہ علیہ...
شیخ الفقہ والادب حضرت مولانا غلام رسول داجلی شاگرد رشید مولانا امام بخش جام پوری (ثانی سیبویہ) رحمۃ اللہ علیہ...
استاذ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا غلام جہانیاں ، ڈیرہ غازی خان رحمۃ اللہ علیہ...
شیخ الفقہاء حضرت مولانا عبید اللہ رحمۃ اللہ علیہ شاگرد رشید حضرت علامہ مولانا معین الدین اجمیری ، شیخ الفقہ اسلامی یونیورسٹی بہاول پور (آپ سے افتاء و میراث کی مہارت حاصل کی)...
استاذ القرأ مولانا قاری ریحان الحق سہارن پوری رحمۃ اللہ علیہ (آپ سے قرأت و تجوید سبعہ عشرہ سیکھی)...
حضرت استاذ العلماء مولانا سیّد عبد المعبود شاہ رحمۃ اللہ علیہ شاگرد رشید علامہ امام یوسف نبہانی (آپ سے حدیث، فقہ، تفسیر اور سلسلۂ نبہانیہ کے تمام اعمال کی اجازت پائی)...
عمدۃ العارفین حضرت مولانا غلام رسول ریاض آبادی رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ مجاز حضرت قبلہ پیر مہر علی شاہ رحمہ اللہ (آپ سے بھی حدیث، تفسیر، فقہ اور اورادو اعمال کی اجازت پائی۔...