شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمداقبال سعیدی
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمداقبال سعیدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمداقبال سعیدی۔لقب:استاذالعلماء،شیخ الحدیث،فقیہ العصر،مناظرِ اسلام۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شیخ الحدیث مفتی محمد اقبال سعیدی بن مولاناعبید اللہ بن مولاناحبیب اللہ بن مولانا حافظ عبید اللہ بن مولانا قادر بخش بن مولانا حافظ علی محمد۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) آپ ایک ایسے علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے،جوتقویٰ اوردین داری میں بےمثال تھے۔آپ کےجدامجدمولاناحافظ علی محمد علی...