26 Oct مفتی سابق طبقجلی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 827 سال مہینہ تاریخ مفتی سابق طبقجلی (تذکرہ / سوانح) محمد سعید بن امین طبقجلی بغدادی: مفتی سابق کے نام سے مشہورتھے، فقیہ اور مفتی تھے۔۱۲۷۳ھ میں وفات پائی۔شرح علیٰ شرح لعصام فی الوضع،شرح قصیدہ عمری فی مدح الامام ابی حنیفہ اور تعلیقات علی الدرر المختار آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء