26 Oct مفتی زادہ ارزنجانی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 803 سال مہینہ تاریخ مفتی زادہ ارزنجانی (تذکرہ / سوانح) محمد صادق بن سید عبد الرحیم (یا عبد الرحمٰن)بن سلیمان بن عبد اللطیف ارزنجانی رومی نزیل قسطنطنیہ عالم،منطقی اور بیانی تھے۔۱۲۲۳ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی،شرح حسینیہ فی الآداب،شرح قطب شمسیہ پر حواشی تحریر کیے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء