محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
محدثِ مراکش ، سلسلہ شاذلیہ درقاویہ کے مرشد، صاحبِ تصانیفِ کثیرہ، علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی بروز ہفتہ 13 ذوالقعدۃ 1438 ہجری بمطابق 5 اگست 2017ء کو شام کے وقت اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون