محمدبن عبدالرحمٰن بن ثوبان ایک انصاری سے،ابونعیم نے سفیان سے،انہوں نے سعدبن ابراہیم سے،انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی کہ
حضوراکرم نے فرمایا،کہ جمعےکےدن ہرمسلمان کوغسل اورمسواک کرناچاہیےاوراگرمیسرہوتوخوشبولگائے، دونوں نے ذکرکیاہے۔