26 Oct محمد بن عبدالکریم خوارزمی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 245 سال مہینہ تاریخ محمد بن عبدالکریم خوارزمی (تذکرہ / سوانح) محمد بن عبدالکریم ترکستانی خوارزمی: بہان الائمہ و شمس الدین لقب تھا۔ امام فاضل،فقیہ متجر تھے۔فقہ دہقان محمد بن حسن کاسانی تلمیذ نجم الدین عمر نسفی سے پڑھی اور آپ سے مختار زاہدی صاحبِ قنیہ نے تفقہ کیا۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء