26 Oct محمد بن عبدالملک 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 580 سال مہینہ تاریخ محمد بن عبدالملک (تذکرہ / سوانح) محمد بن عبدالملک بغدادی: عالم ماہر،فاضل متجر،حاوی فروع واصول تھے،تفسیر بیضاوی پر سیقول السفہاء سے لے کر آخر سورہ بقر تک تعلیق تحریر کی اور دمشق میں ۱۰۰۶ھ میں وفات پائی،’’فرخندہ بنیاد‘‘تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء