25 Oct محمد بن علاؤ الدین علی جمالی 2015-10-25 علمائے احناف علمائے اسلام 615 سال مہینہ تاریخ محمد بن علاؤ الدین علی جمالی (تذکرہ / سوانح) محمد بن علاء الدین علی جمالی: محی الدین لقب تھا۔بڑے عالم فاضل،جامع معقول و منقول تھے علوم اپنے نانا حسام زادہ سے پڑھے اور نیز موید زادہ سے تلمذ کیا اور آتھ مدارس میں سے ایک کے مدرس ہوئے اور ۹۵۷ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء