26 Oct محمد بن الغرس مصری 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 731 سال مہینہ تاریخ محمد بن الغرس مصری (تذکرہ / سوانح) شمس الدین ابو الیسر محمد بن محمد بن بدر الدین معروف بہ ابن الغرس مصری: شاعر،علامہ،فقیہ اور نحوی تھے،۹۳۲ھ میں وفات پائی۔الفوائد البدریہ فی الاقضیہ الحکمیہ اور فوائد الفقہیہ نے اطراف القضایا الحکمیہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء