محمدبن اسحاق ایک صحابی سے،جنگ موتہ میں شریک تھے،ابوجعفرنےباسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سےروایت کی،کہ ایک شخص نےجوجنگ موتہ میں شریک تھا،واپسی
پرذیل کےدوشعر کہے:
(۱)کفی حزناانی رجعت وجعفر وزید وعبداللہ فی رمس اقبر
(ترجمہ)مجھےغم کویہی بہت ہے،کہ میں تولوٹ آیاہوں لیکن جعفر،زیداورعبداللہ قبرمیں دفن کردیےگئے ہیں۔
(۲)قضوانجھم ثمت مضراالسبلیہم وخلفت و للبلوی مع المتغبر
(ترجمہ)انہوں نےاپنافرض اداکیا،اوراپنی راہ پرروانہ ہوگئےاورمیں مصائب جھیلنے کے لیے یقیتہ السیف کےساتھ پیچھےرہ گیاہوں۔