سلیمان بن شعیب ازہر خراسانی: ائمہ کبار میں سے صاحب طبقۂ عالیہ اور اپنے وقت کے خراساتن میں مرجع فتاوےٰونوازل تھے۔ستاسی سال کی عمر میں شنبہ کے روز بعد عشرۂ اولیٰ ماہ شوال ۲۷۸ھ میں فوت ہوئے[1]
1۔بعمر ۷۸ سال ۲۵۱ھ میں فوت ہوئے’’جواہر المضیہ‘‘ (مرتب)
(حدائق الحنفیہ)