محمدبن ابراہیم تیمی ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے محمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعبدریہ سے،انہوں
نےسعیدسے،انہوں نے محمد بن ابراہیم سے،انہوں نےایک صحابی سے،روایت کی کہ انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو احجارزیت کےپاس دیکھاکہ ہاتھ
اٹھاکردُعاکررہےتھے،دونوں نے ذکرکیاہے۔