10 Aug محمدبن کعب القرظی رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 427 سال مہینہ تاریخ محمدبن کعب القرظی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) محمدبن کعب القرظی ایک انصاری بنووائلی سے،انہوں نے رسولِ اکرم سےسوال کیا،یارسول اللہ! کس پر جمعہ فرض ہے،فرمایا،سوائے عورت ،بچے اورغلام کے ہرمسلمان پرفرض ہے،ابونعیم نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء