محمد بن محمود بن محمد بن حسن خوارزمی: ابو المؤید خطیب کنیت تھی،۶۰۳ھ[1] میں پیدا ہوئےفقیہ فاضل محدث کامل تھے۔فقہ وغیرہ نجم الدین طاہر بن مھمد خفصی سے حاصل کی،خورزم کے قاضی مقرر ہوئے اور حدیث کو دمشق میں روایت کیا ور بغداد میں درس و تدریس میں مشغول ہوئے یہاں تک کہ ۶۵۵ھ میں وفات پائی۔’’سلطان شہر‘‘تاریخ وفات ہے۔
1۔ ولادت ۵۹۳ھ’’جواہر المضیۃ‘‘
(حدائق الحنفیہ)