19 Oct محمد بن سہل 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 609 سال مہینہ تاریخ محمد بن سہل (تذکرہ / سوانح) محمد بن سہل المعروف بہ تاجر: اپنے زمانہ کے امام کبیر فقیہ بے نظیر تھے، کنیت ابو عبد اللہ تھی۔مدت تک ابی العباس احمد بن ہارون فقیہ حنفی حاکم مزنی متوفی ۳۴۹ھ کی مجالس میں بیٹھے اور ان سے استفادہ کرتے رہے۔وفات آپ کی ۳۶۰ھ میں ہوئی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء