محمد بن عمر بن[1]عبداللہ نیشا پوری: ابو بکر کنیت،رشید الدین لقب تھا: امام فاضل فقیہ کامل تھے آپ کی تصنیفات سے فتاویٰ اور شرح تکملہ وغیرہ مشہور و معروف ہیں۔وفات آپ کی ۵۹۷ھ میں ہوئی۔’’آفتاب عجم‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ صائغ وسخی وفات ۵۹۸ھ ’’جواہر المضیۃ‘‘ (مرتب)
(حدائق الحنفیہ)