19 Oct محمد میدانی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 614 سال مہینہ تاریخ محمد میدانی (تذکرہ / سوانح) محمد بن ابراہیم الضریر المیدانی: اپنے وقت کے شیخ کبیر اور عارف مذہب ابو بکر محمد بن احمد عیاضی کے ہمعصروں میں سے تھے،آپ کے زمانہ میں آپ کے مثل اور کوئی کم پایا جاتا تھا۔وفات آپ کی ۳۲۶ھ میں ہوئی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء