20 Oct محمد سجستانی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 643 سال مہینہ تاریخ محمد سجستانی (تذکرہ / سوانح) محمد بن محمود سجستانی: فخر الدین لقب تھا،اپنے وقت کے امام فاضل عالم کامل،جامع فروع واصول اور مفتی سجستان تھے۔۵۷۰ھ کے بعد محمد بن ابی المفاخر عبدالرشید کرمانی معاصرین میں سے ہوکر فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء