محمد سلیمان بن وہب [1]بن ابی العزدمشقی: شمس الدین لقب تھا۔علم خلاف کے عالم فاضل اور فروع و اصول کے جامع تھے۔علم اپنے باپ شاگرد حصیری تلمیذ قاضی خان سے پڑھا اور دمشق میں تیس سال سے زیادہ مفتی رہے۔بعد ازاں وہاں کے قاضی مقرر ہوئے یہاں تک کہ ۶۹۹ھ میں وفا ت پائی۔
1۔ محمد بن سلیمان ابن ابی المعزوہیب’’جواہر المضیۃ‘‘
حدائق الحنفیہ