محمد بن یعقوب اسدی حلبی: محی الدین[1]لقب تھا،اپنے زمانہ کے عالم علامہ شیخ حنفیہ تھے،مقام مزہ میں ۶۴۵ھ میں اکاسی سال کی عمر میں فوت ہوئے،’’والا رتبہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ ابو عبداللہ کنیت،ولادت۶۱۴ھ،وفات ۶۹۶ھ۔’’جواہر المضیۃ‘‘ دستور الاعلام(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)