21 Oct محمد بن ایاتلوغ 2015-10-21 علمائے احناف علمائے اسلام 525 سال مہینہ تاریخ محمد بن ایاتلوغ (تذکرہ / سوانح) محمد بن ایاتلوغ: جامع فروع واصول اور ضابطِ دقائق معقول و منقول اور ماہر مختلف علوم تھے اکثر علوم مولیٰ یگان سے اخذ کیے اور مجمع البحرین ی ایک بڑی شرح تصنیف کی اور اس میں اکثر شراح ہدایہ پر چوٹیں کیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء