21 Oct محمد بن مصطفیٰ 2015-10-21 علمائے احناف علمائے اسلام 471 سال مہینہ تاریخ محمد بن مصطفیٰ (تذکرہ / سوانح) محمد بن مصطفیٰ بن زکریا خواجہ حسن ترکی: فخر الدین لقب تھا،شیخ فاضل، ادیب بدل نظم و انشاء میں ید طولیٰ رکھتے تھے،مختصر قدوری کو عمدہ نظم میں منظوم کیا اور ایک قصیدہ ترکی میں نہایت عمدہ تصنیف فرمایا۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء