11 Aug (سیّدہ )محبہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 701 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )محبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) محبہ دختر ربیع بن عمرو بن ابوزہیر انصاریہ از بنو حارث بن خزرج،یہ خاتون سعد بن ربیع کی بہن تھیں بقول ابن ِحبیب حضورصلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء