مجاہدبن جبرایک انصاری سے،منصوربن معتمرنےمجاہدسے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی، کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،کی خدمت میں حاضرہوکرعرض
کیا،یارسول اللہ، بنو عبدالمطلب کی ایک آزادکردہ لونڈیا رات بھرنمازپڑھتی ہے،اورسوتی نہیں،روزہ رکھتی ہے اورافطار نہیں کرتی،فرمایامیں روزہ رکھ
کرافطارکرتاہوں،رات کونمازپڑھتاہوں ،اور سوتابھی ہوں،جو میرےطریقےسےرُوگردانی کرتاہے،اس کامجھ سےکوئی واسطہ نہیں،ابن مندہ نے ذکرکیاہے۔