ملّا عبد السلام لاہوری: عالمِ اجل،فاضلِ اکمل،فقیہ جید،مفسر متقن تھے۔ علوم ملا فتح اللہ شیرازی صاحب تفسیر متوفی ۹۹۷ھ سے حاصل کیے اور آپ سے ملّا عبد السلام دیوہ نے تلمذ کیا۔تفسیر[1]بیضاوی کے نہایت برجستہ حواشی تصنیف کیے اور ۱۰۳۷ھ میں وفات پائی۔’’مشہور تکوین‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ حاشیہ بیضاری بہ تفسیر زہرادین کا قلمی نسخۃ رامپور میں موجود ہے،آپ نے لاہور میں ۵۰ سال درس دیا،اپنے زمانے میں ان کے درس کی کثر کی نظیر نہیں ملتی،۸۰سا(بادشاہن امہ یا ۹۰ سال (مآثر الکرام) کی عمر پائی۔مرتب
(حدائق الحنفیہ)