آپ فاضل کبیر اور عالم با توقیر تھے، آپ کی ذات بابرکات چشمۂ فیض اور سر چشمہ علم و فضل تھی، سارے پنجاب میں ایک بھی ایسا عالم دین نہ تھا، جس نے آپ کے مدرسہ سے فیض حاصل نہ کیا ہو، اور آپ کے علم و فضل میں سارے پنجاب میں کوئی ثانی نہ تھا، ہزاروں اہل علم آپ سے پڑھ کر نکلے اور فضیلت علمیہ تک پہنچے۔
|
چوں غلام رسول طالب حق ارتحالش بگو چراغ ولی
|
|
از جہاں شد بجنت والا ہم وگر کا شف الضحیٰ فرما
|
(خذینۃ الاصفیاء)