>
منیعہ ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،ان سے ان کی بیٹی قریبہ نے روایت کی کہ وہ حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور النار النار کے الفاظ کہے،آپ
اُٹھکر ان کے پاس آئے اور پوچھا،کہ تیرا مقصد کیا ہے،منیعہ نے اپنی بات بتائی اس وقت نقاب اوڑھی ہوئی تھی،آپ نے فرمایا،اے خدا کی بندی،اپنا چہرہ
توکھولدے،کیونکہ اسفاراسلام ہے،اور نقاب اوڑھنا گناہ ہے ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔