سند الکاملین حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں برکاتی قادری مارہروی
سند الکاملین حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں برکاتی قادری مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ باسعادت: حضرت ستھرے میاں کی پیدائش 10؍ رجب المرجب 1163ھ کو ہوئی۔ والد ماجد: اسد العارفین حضرت سید شاہ حمزہ عینیؔ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شادیاں : آپ نے دو شادیاں کیں، ایک سید محمد احسن صاحب کی صاحبزادی سے اور دوسری شادی آپ نے قصبہ باڑی میں قاضی سید غلام شاہ حسین صاحب کی صاحبزادی فضل فاطمہ سے کی۔ تقوی : آپ کو مسجد میں نماز پڑھ...