19 Oct موسیٰ رازی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 867 سال مہینہ تاریخ موسیٰ رازی (تذکرہ / سوانح) موسیٰ بن نصر رازی:امام محمد اصحاب میں سے صاحب حدیث و فقہ اور عارف مذہب تھے۔کنیت ابو سہل تھی۔حدیث کو عبد الرحمن ابی زہیر سے روایت کیا اور آپ سے ابو سعید بروعی اور ابو علی دقاق نے تفقہ کیا۔[1] 1۔ وفات ۲۲۱ھ شذرات المذہب (مرتب) (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء