10 Aug مسیب بن رافع رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 479 سال مہینہ تاریخ مسیب بن رافع رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) مسیب بن رافع ایک صحابی سے،العلاء بن مسیب نےاپنےوالدسے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،ہرسورت کارکوع اورسجود سےپوراحق ادا کرو، ابونعیم نےذکرکیاہے۔ تجویزوآراء