/ Thursday, 02 May,2024

مسعربن کدام

              مسعر بن کدام ہلالی کوفی ۔ ابو سلمہ کنیت تھی، طبقہ کبار تبع تا بعین سے حافظ احادیث،ثقہ،فاضل،معتمدتھے۔ امام ابو حنیفہ و عطاء اور قتادہ سے روایت کرتےتھے اور آپ سے سفیان ثوری نے روایت کی ، آپ کہتے ہیں کہ جس شخص نے اپنے اور خدا کے درمیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں