مصطفیٰ بن اور حد الدین: تمام علوم میں فاضل و ماہر اور آپ کی فضیلت کے تمام علماء مقرر تھے علم محمد بن فراموز سے پڑھا،پہلے آٹھ مدارس میں سے ایک کے مدرس ہوئے پھر عہد سلطان با یزید کاں میں قاضی بنے،اگر چہ آپ کی تصنیف و تالیف میں مشتمل نہیں ہوئےمگر تاہم ایک رسالہ تحذیر الفرار عن الوباء میں تصنیف کیا جو آپ کی فضیلت و کمالیت پر شاہد ناطق ہے،وفات آپ کی ۹۱۱ھ میں ہوئی۔
(حدائق الحنفیہ)