26 Oct مصطفے نابلسی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 740 سال مہینہ تاریخ مصطفے نابلسی (تذکرہ / سوانح) مصطفیٰ بن عبد الفتاح تمیمی نابلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۸۳ھ میں وفات پائی۔ارشاد المفتی الیٰ جواب المستفتی،منظومہ فی العقائد اور نظم نور الایضاح فی الفروع آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء