11 Aug (سیّدہ )ندیہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 629 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ندیہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ندیہ جناب میمونہ کی آزاد کردہ کنیز تھیں،حضرت عائشہ کی حدیث میں ان کا ذکر آیا ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء